گوادر: پاکستان کی نئی شہ رگ

گوادر پورٹ خلیج اومان کے کنارے اور خلیج فارس کی دہلیز پرکراچی سے 460 کلومیٹر کے فاصلی پر واقع ہے۔ گوادر میں بندرگاہ کی تعمیر کے ساتھ ساتھ ایران تک 700 کلومیٹر لمبی کوسٹل ہائی وے جو پاکستان کی کئی بندرگاہوں جیسے کراچی،پسنی،اوماڑا،گوادر ...