Go to Top

August 2013

– ‮چین کو گوادر سے ملانے والی نئی شاہراہ کی منظوری‬

پریس ریلیز کے مطابق منصوبہ بندی کمیشن میں ہونے والے اس اجلاس میں وزیرخزانہ اسحٰق ڈار، منصوبہ بندی کے وفاقی وزیر احسن اقبال، وزیراطلاعات پرویز رشید، وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق اور وزیراعظم کے مشیر طارق فاطمی شریک تھے۔ وزیراعظم کے دفتر سے جاری ہونے والے ایک اعلامیے کے مطابق جن نئی سڑکوں کی منظوری دی گئی ہے ان میں سر فہرست پاک چین اقتصادی راہداری کے نام سے ایک نئی …Read More