بلوچستان کی محرومی کا قصہ سنانے والے تو بہت ہیں لیکن کوئٹہ میں ایک بلوچ دانشور ایسے بھی ہیں جو بلوچستان کی معیشت اور معاشرت میں بہتری کی تصویر بھی پیش کرتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ صوبے کے مشرق میں قبائلی علاقوں کے سوا پورا بلوچستان معاشی اور معاشرتی ترقی کے عمل سے گزر رہا ہے۔ بہادر خان بلوچستان پبلک سروس کمیشن کے رکن اور بلوچستان یونیورسٹی کے …Read More