Shahbaz Zafar 0 Comments

گوادر: پاکستان کی نئی شہ رگ

گوادر پورٹ خلیج اومان کے کنارے اور خلیج فارس کی دہلیز پرکراچی سے 460 کلومیٹر کے فاصلی پر واقع ہے۔ گوادر میں بندرگاہ کی تعمیر کے ساتھ ساتھ ایران تک 700 کلومیٹر لمبی کوسٹل ہائی وے جو پاکستان کی کئی بندرگاہوں جیسے کراچی،پسنی،اوماڑا،گوادر کو ملائے گی، چین تک عرب ممالک سے تیل کی پائب لائن، افغانستان اور وسطی ایشیائی ممالک تک چمن-کوئٹہ۔گوادر ہائی وے، خضدار اور پھر کوئٹہ اور پھر پنجاب تک جانے والی ہائی وے، کراچی اور چمن،افغانیستان اور چین سے لنک کرنے والی ریلوے لائن، ایک بین الاقوامی ایر پورٹ کی تعمیر کا منصوبہ شامل ہے۔