کوئٹہ — پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں واقع گوادر کی بند گارہ پر جزوی طور پر تجارتی سرگرمیاں جاری ہیں جب کہ عہدیداروں کا کہنا ہے کہ آئندہ چند ماہ میں مکمل طور پر کام شروع ہونے کے بعد علاقے کے لوگوں کو مزید روزگار ملے گا جس سے یہاں کے مجموعی حالات بشمول امن و امان کی بحالی میں بھی مدد ملے گی۔ گوادر پورٹ اتھارٹی کے چیئرمین دوستین …Read More